بات بگڑی تیری چوکھٹ پہ بنی دیکھی ہے
جھولی منگتوں کی اسی در سے بھری دیکھی ہے
میری آنکھوں میں نیازی کوئی جچتا ہی نہیں
جب سے سرکار مدینہ کی گلی دیکھی ہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی