ذات جب مہربان ہوتی ہے
یہ بھی اللہ کی شان ہوتی ہے
ہے جو مقبول بارگاہ حضور
آنسوؤں کی زبان ہوتی ہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی