یاد کر لینا ان کو رو لینا
اور کیا میری نعت خوانی ہے
ہوں بہر حال مُطمئن خالدؔ
یہ بھی آقا کی مہربانی ہے
شاعر کا نام :- خالد محمود خالد
کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے