ہے اذن حضوری کا ملا پہلی بار
آیا ہوں مدینے میں شہاؐ پہلی بار
ہرگز نہ کبھی ختم ہو یہ موقعِ خیر
ہے پیشِ مواجہ یہ دعا پہلی بار
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت