جلوہ ہو بسا قلب میں محبوبِ خدا کا
ہونٹوں پہ مرے ورد رہے صلِ علیٰ کا
بخشے ہیں انہیں رب نے دو عالم کے خزانے
کونین میں اونچا ہے علَم شاہِ ہدیٰ کا
شاعر کا نام :- مولانا طفیل احمد مصباحی
کتاب کا نام :- حَرفِ مِدحَت