علی جو قبر میں آئے ہوئے ہیں چین سے ہوں
یہ دل ہے رقص میں خوشبو کی ڈالیوں کی طرح
فرشتے بہرِ سفارش زمیں پہ بیٹھے ہیں
کسی سخی کے مہذب سوالیوں کی طرح
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا