خالق کی آبرُو کے محافظ، علیؑ کے لال
نذرانہء سجودِ ملائک وصول کر
اکبرؑ کی لاش پر بھی تُو بیٹھا ہے مطمئن
شبّیرؑ انبیاء کی سلامی قبُول کر
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- موجِ ادراک