رب ہے وہ کافر و مسلماں کا
جس سے خوش اس کی مانتا ہے وہ
اس کی آنکھوں میں ، آنکھ کی چوری
راز سینے کے جانتا ہے وہ
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج