سب قربِ محمدؐ کی بدولت ہے وقار
اس قرب کی دولت کا نہیں کوئی شمار
بوبکرؓ کہ فاروقؓ ہوں عثماںؓ کہ علیؓ
شہکار ہیں سب قربِ رسالت کے نگار
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت