ہے بارانِ کرم نبیؐ کی ہم پر
ان کے کوچہ و گلی کی ہم پر
جو کچھ بھی منسلک ہے سیّدؐ سے
ہر لمحہ مہر ہے اسی کی ہم پر
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت