کسبِ اشراف کر نہیں سکتا
ذہن شفاف کر نہیں سکتا
خواہشوں کا غلام جو بن جائے
کبھی انصاف کر نہیں سکتا
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج