تو کفرِ کل کی ڈھال میں ایمانِ کل کا وار
دوزخ کے راستے کا مسافر ہے تو کہ میں
تو پیروِ یزید میں نوکر حسینؑ کا
سچ سچ بتا کہ اصل میں کافر ہے تو کہ میں
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا