سرکارؐ ثنا شعار ہے میرا یہ دل

سرکارؐ ثنا شعار ہے میرا یہ دل

بس آپؐ ہی پہ نثار ہے میرا یہ دل


ہر وقت اسے عزیز ہے مدحت گری

عشاق میں یوں شمار ہے میرا یہ دل

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

کتنے نادان لوگ ہیں ہم بھی

ظلمتِ شب کو تو نے اجالا دیا

باطل کی سازشوں کو کُچلتے رہیں گے ہم

عصر کی تشنہ لبی یاد آئی

اپنا معیار زمانے سے جُدا رکھتے ہیں

بوئے فردوس ہو کفن کے ساتھ

ملنگوں کی نگاہوں میں عجب مستی نظر آئی

روضے پہ حضورؐ کے عجب عالم تھا

خدا سے جو بھی مانگو تم بنام مصطفیٰ مانگو

وسعتِ ذہن سے اگر سوچو