خدا سے جو بھی مانگو تم بنام مصطفیٰ مانگو
رے او مانگنے والو مدینے کی دعا مانگو
خدائی کے خزانے خود نبی تقسیم کرتے ہیں
چلو تم بھی نیازی ان سے رحمت کی عطا مانگو
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی