اللہ کو ہے پسند تقویٰ باللہ
ہے آپؐ کا یہ بتاتا اسوہ باللہ
حق اس کو اگر نہ مانے کوئی تو کَہہ
لا حولَ وَ لا قوّتَ اِلّا باللہ
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت