بوئے فردوس ہو کفن کے ساتھ
روح کا عکس ہو بدن کے ساتھ
بات تو جب ہے موت بھی آئے
حق تعالی سے حسنِ ظن کے ساتھ
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج