ملنگوں کی نگاہوں میں عجب مستی نظر آئی
بلندی آسمانوں کی انہیں پستی نظر آئی
کبھی بہلول نے بیچی کبھی حر نے خریدی ہے
خداوندا تری جنت بڑی سستی نظر آئی
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا