نام ہے کتنا مبارک مصطفیٰ حیدر حسن
خوبیوں کے چاند ہیں اوصاف کے خاور حسن
اچھے ستھرے صورت و سیرت میں وہ دیکھے گئے
ہم غلاموں کے لیے ہیں نعمتِ داور حسن
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا