وہ جسے دید کا ایک جام پلا دیتے ہیں

وہ جسے دید کا ایک جام پلا دیتے ہیں

فرش تا عرش سبھی پردے اٹھا دیتے ہیں


میرے محبوب کے دیوانے نیازی اکثر

نام محبوب پر ہر چیز لٹا دیتے ہیں

شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی

کتاب کا نام :- کلیات نیازی

دیگر کلام

دربار پہ آقاؐ کے جو فریاد کریں

مجھ کو جو کیا اپنی محبت سے نہال

زم زم سے اپنی تشنگی کم ہو گی

ہے نورِ شریعت بھی آقاؐ نے دیا

ابر بے آب کی مانند جئے جاتا ہوں

ہر شب ہے سرکارؐ کی ہونٹوں پہ ثنا

بیان کیسے ہوں الفاظ میں صفات اُن کی

قرآن کے احکام ہیں آقاؐ کے طریق

بعد خُدا دے سب توں افضل جہدا کلمہ پڑھے خدائی

ہر صبح مکافات کی شاموں کے لیے ہے