اپنا معیار زمانے سے جُدا رکھتے ہیں

اپنا معیار زمانے سے جُدا رکھتے ہیں

ہم تو محبوب بھی محبوبِؐ خُدا رکھتے ہیں


کِسی سائل کو صدا دینے کی زحمت کیوں ہو

اَپنا دروازہ وہ ہر وقت کھُلا رکھتے ہیں

شاعر کا نام :- محمد اعظم چشتی

کتاب کا نام :- کلیاتِ اعظم چشتی

دیگر کلام

نام ہے کتنا مبارک مصطفیٰ حیدر حسن

شعلۂ عشقِ مصطفیٰ احمد

بخشا سکوں ہے گنج شکر تیرے جام نے

میں شہر سے تو بظاہر سفر پہ نکلا ہوں

دنیا فانی ہے اہل دنیا فانی

چلا ہوں مدحتِ احمد سُنانے

نزولِ رحمتِ پروردگار ہے ان پر

اک نظر بندۂ احمدؔ پہ بھی اب ہو جائے

سکتے میں خواب دیں ہے کہ تعبیر کچھ کہے

پیار کی رَو پہ جھُول کر دیکھیں