پیار کی رَو پہ جھُول کر دیکھیں
اِختلافات بھُول کر دیکھیں
ہم نے تقلیدِ جہل تو کرلی
اِتّباعِ رسُول ، کر دیکھیں
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- بابِ حرم