سوئے طیبہ نظر گئی ہو گی
دل کی دنیا سنور گئی ہو گی
دیکھ کر پاس میرے جانِ حیات
موت ایسے میں مرگئی ہوگی
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی