ہر صاحبِ ایمان کے ایماں ہیں وہی
ہر قاریِ قرآن کے قرآں ہیں وہی
حق آپؐ کے انوار کے اظہار میں ہے
یزداں جو نہیں صاحبِ یزداں ہیں وہی
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت