عشق میں آپ کے جینا ہو تو مرنا کیسا
چارہ گر آپ کے ہوتے ہوئے ڈرنا کیسا
وردِ جاں آپ کا جب ذکرِ مبارک ہے شہاؐ
پھر لبوں پہ کسی حسرت کا مچلنا کیسا
شاعر کا نام :- محمد شکیل نقشبندی
کتاب کا نام :- نُور لمحات