تعبیر تری خواب! کہاں سے لائوں

تعبیر تری خواب! کہاں سے لائوں

میں بختِ ثنا یاب کہاں سے لائوں


سرکارؐ کی ہے دید کی خواہش دل میں

میں قسمتِ اصحابؓ کہاں سے لائوں

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

نیزے کی نوک دوشِ نبیؐ زینِ ذوالجناح

ثنا گو پتّہ پتّہ ہے خدایا دم بہ دم تیرا

خالی مرا کاسہ ہے ہُوں آقاؐ بے حال

خوشبو آں دے پلے آون جیہڑے راہوں یار گذر دا

لے اڑیں گے ہواؤں کے جھونکے

طیبہ کی دھرتی پر جبیں جب سے ہے

انگشتری ہے دیں کی نگینہ حسینؑ کا

مرا وجود محمد کے نام سے قائم

سامنے ہوں تو برملا کہئے

رحمت حضور کی ہے کرم ہے قدیر کا