فیض سرکار کا نِرالا ہے
نام بھی اُن کا لاج والا ہے
ان کے دم قدم کی برکت سے
بزمِ کونین میں اُجالا ہے
شاعر کا نام :- خالد محمود خالد
کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے