کبھی بھی عشق کو قربانیوں پہ غم نہیں ہوتا

کبھی بھی عشق کو قربانیوں پہ غم نہیں ہوتا

یہ نظاّرا کسی کے حسن میں بھی ضم نہیں ہوتا


بجا حالات کے زیرِ اثر ہیں اُلجھنیں لیکن

کسی صورت نبیؐ کا پیار دل میں کم نہیں ہوتا

شاعر کا نام :- محمد شکیل نقشبندی

کتاب کا نام :- نُور لمحات

دیگر کلام

زہر گڑ کی طرح چٹاتی ہے

مرا وجود محمد کے نام سے قائم

غم فراق نبی میں اشک بہتے ہیں

لاکھ تصویریں بنا لیتا ہے لفظوں سے ادیبؔ

غمِ حسینؑ کے آنسو ہیں اپنی آنکھوں میں

رحمتِ حق پہ اعتماد کرے

اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

آداب نہ ہوں گر تو ہے سب بے کار

جس پر حضور آپ کا لطف و کرم ہوا

کب بشر واقفِ اسرارِ جلی بنتا ہے