کب بشر واقفِ اسرارِ جلی بنتا ہے
مردے ٹھوکر سے جلائے تو ولی بنتا ہے
کوئی انساں شبِ ہجرت بڑے آرام کے ساتھ
بسترِ موت پہ سوئے تو علیؑ بنتا ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا