دل کو کیف و سرور مِلتا ہے
قُربِ رَبِّ غفور مِلتا ہے
تجربہ ہے نبی کی چوکھٹ سے
جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے
شاعر کا نام :- خالد محمود خالد
کتاب کا نام :- قدم قدم سجدے