چمکتا ہے کہاں افلاک پر مہرِ مبیں ایسا
کہاں ہوگا ولایت کی انگوٹھی میں نگیں ایسا
خدا محفوظ رکھے چشمِ بَد سے حسن حیدرؑ کو
بڑی مشکل سے پایا ہے نبیؐ نے جانشیں ایسا
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- موجِ ادراک