روحِ اذاں ہے باپ تو بیٹا نمازِ دیں
مسجد علی کی ہے تو مصلیٰ حسینؑ کا
جاگیرِ کبریا ہوئی تقسیم اس طرح
کعبہ علیؑ کا عرشِ معلیٰ حسینؑ کا
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا