نظمی بھاگیہ بڑا ہے تیرا سید جیسے پیر ملے
غوث اعظم تک پہنچایا کیا ہی اچھے پیر ملے
باپ تو تھے ہی پیر بنے اب دوہرا دوہرا رشتہ ہے
دین اور دنیا دونوں سنورے ایسے ستھرے پیر ملے
شاعر کا نام :- سید آل رسول حسنین میاں برکاتی نظمی
کتاب کا نام :- بعد از خدا