خیراتِ علم و بخششِ محشر متاعِ خلد
ملتی ہے بے دریغ یہ حسنِ نصیب ہے
جو کچھ بھی مانگنا ہے وہ حیدرؑ کے در سے مانگ
یہ در، درِ خدا سے نہایت قریب ہے
شاعر کا نام :- محسن نقوی
کتاب کا نام :- حق ایلیا