معلوم رہے شاد خدائی کس میں؟
تقویٰ کے سوا اور بڑائی کس میں؟
ہے مشترک اک قدر ولائے شہؐ کی
اب سوچ کہ ہے دل کی صفائی کس میں؟
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت