سلام آپ پہ آقا کہ آپ احمد ہیں
درود آپ پہ شاہا کہ خود محمد ہیں
ہوئے جو آپ سے منسوب سب ممجدد ہیں
ثنا میں وقف تمامی حروفِ ابجد ہیں
شاعر کا نام :- محمد ظفراقبال نوری
کتاب کا نام :- مصحفِ ثنا