امّت کی طرف نبیؐ جو بھیجا تم نے
احسان بڑا کیا ہے مولا تم نے
سرکارِؐ مدینہ کو بنایا شافع
رحمان! جو عاصیوں کا سوچا تم نے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت