طیش کا طیش سے جواب نہ دو
یہ بہت ہی خراب بدلہ ہے
صبر جتنا بھی کر سکو کر لو
صبر کا بے حساب بدلہ ہے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج