علامت عشق کی آخر کو ظاہر ہو کے رہتی ہے
جبیں سے رنگ سے پژمردگی سے چشم گریاں سے
کرم کی رحم کی امداد کی ہے آس ارشد کو
خدا سے مصطفیٰ سے غوث سے احمد رضا خاں سے
شاعر کا نام :- علامہ ارشد القادری
کتاب کا نام :- اظہار عقیدت