جُبِّ آلِ رسول بحرِ عرفاں

جُبِّ آلِ رسول بحرِ عرفاں

رونق دہ خاندانِ برکات


وہ واقف رَمز لا و اِلَّا

وہ کاشف سِرِّ نفی و اِثبات


عازِم ہوئے سوئے دارِ عقبیٰ

اس غم کی گھٹا سے دِن ہوا رات


رِضواں نے کہی حسنؔ سے تاریخ

اب خُلد میں دیکھیے کرامات


۶۳۴ ۶۶۲

شاعر کا نام :- حسن رضا خان

کتاب کا نام :- ذوق نعت

دیگر کلام

اے کریم ابنِ کریم اے رہنما اے مقتدا

باغ جنت کے ہیں بہرِ مَدح خوانِ اَہلِ بیت

بزمِ محشر منعقد کر میرِ سامانِ جمال

بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزارِ جنت کی

پڑے مجھ پر نہ کچھ اُفتاد یاغوث

جاں بلب ہوں آ مری جاں اَلْغِیَاث

اچھے کے پیارے میرے سہارے

شیخِ زمانہ حضرتِ سید ابوالحسین

نعتِ َحسن آمدہ نعتِ حسن

خواجۂ ہند وہ دَربار ہے اَعلیٰ تیرا