ثنا گو پتّہ پتّہ ہے خدایا دم بہ دم تیرا

ثنا گو پتّہ پتّہ ہے خدایا دم بہ دم تیرا

زمین و آسماں تیرے ، ہے موجود وعدم تیرا


جو دنیا میں ترا کھا کر ترے شکوے کریں یارب

تعجّب ہے کہ اُن پر بھی رہے لطف و کر م تیرا

شاعر کا نام :- محمد اعظم چشتی

کتاب کا نام :- کلیاتِ اعظم چشتی

حاجیو! آؤ شہنشاہ کا رَوضہ دیکھو

شکر خدا کہ آج گھڑی اُس سفر کی ہے

اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے

معراج دی راتیں آقا نے جبریل نوں ایہہ فرمایا اے

سر محفل کرم اتنا مرے سرکار ہو جائے

جود و کرم کریم نے جس پر بھی

عاصیوں کو دَر تمہارا مِل گیا

ہر پیمبر کا عہدہ بڑا ہے لیکن آقاﷺ کا منصب جُدا ہے

اے حسینؓ ابنِ علیؓ سب کچھ لُٹایا آپ نے

جس سے ملے ہر دل کو سکوں