چہروں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی
ہونٹوں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی
جو لوگ مدینے کے ہیں زائر ان کے
لفظوں سے مدینے کی ہے خوشبو آئی
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت