جو دردِ محبت کی ہیں لذّت سمجھے
وہ لوگ سرِ دار ہیں ہنس کے جاتے
دیکھا تھا شبِ تار میں گل کر کے چراغ
حاضر تھے شہِؓ کرب و بلا کے بردے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت