بارگاہِ تخیل میں
ہیں
صف بہ صف دست بستہ
ہزاروں کی تعداد میں
لفظ اتنے
کہ
تاروں کی تعداد میں
پئے نعت نبی
میری امداد میں
شاعر کا نام :- سید صبیح الدین صبیح رحمانی
کتاب کا نام :- کلیات صبیح رحمانی