غم، ندامت ،درد ، آنسو اور بڑھ جاتے ہیں جب
لوگ کہتے ہیں کہ دیکھو یہ سخن کی ساحری
ہے ادب مصروفِ حفظ ماتقدم آج کل
اور ہم مصروفِ حمد و نعت و حفظ شاعری
میرے اندر جھانکنے والا نہیں کوئی ادیبؔ
مطمئن ہیں دیکھ کر سب میرے نقشِ ظاہری
شاعر کا نام :- حضرت ادیب رائے پوری
کتاب کا نام :- خوشبوئے ادیب