رب نے پُوچھا کسی نے دیکھا ہے
مُصطفے ٰ سا کِسی نے دیکھا ہے
خُود یہ کعبہ بھی کہہ رہا ہے سُنو
میرا کعبہ کِسی نے دیکھا ہے
سجدہ کرنا ہے میں نے اَے یارو
اُن کا تَلوا کسی نے دیکھا ہے
شاعر کا نام :- احمد علی حاکم
کتاب کا نام :- کلامِ حاکم