نہیں جھکتے وہ ہر در پر نرالی شان ہوتی ہے
محمداکے غلاموں کی یہی پہچان ہوتی ہے
سکونِ قلب ملتا ہے نبی کا نام لینے سے
انہی کے دم سے ہر مشکل مری آسان ہوتی ہے
شاعر کا نام :- محمد آصف قادری
کتاب کا نام :- مہرِحرا