دین حق کا رواج صدقہ ہے
زندگی کا خراج صدقہ ہے
خون سے خون کی حفاظت ہو
سب سے بہتر علاج صدقہ ہے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج