سنو اس کو سماعتِ دل سے

سنو اس کو سماعتِ دل سے

یہ حقیقت فروش قصّہ ہے


آخرت کے لئے جو خرچ کرو

اُتنی دولت تمہارا حصّہ ہے

شاعر کا نام :- مظفر وارثی

کتاب کا نام :- صاحبِ تاج

دیگر کلام

ظلم، محسن نہیں ہوا کرتا

وسعتِ ذہن سے اگر سوچو

لے اڑیں گے ہواؤں کے جھونکے

کسبِ اشراف کر نہیں سکتا

دین حق کا رواج صدقہ ہے

ایک لمحے کی بھی نہ ہو تاخیر

جہالت سے لاعلم جاہل رہے

جھوٹی سہی یہ بات، بڑائی سے کم نہیں

اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

صبر آگیں ولولہ ہے بندگی