وسعتِ ذہن سے اگر سوچو

وسعتِ ذہن سے اگر سوچو

مادّی انہماک، دشمن ہے


بھوک بھی ہے عظیم کمزوری

پیٹ بھی خوفناک دشمن ہے

شاعر کا نام :- مظفر وارثی

کتاب کا نام :- صاحبِ تاج

دیگر کلام

شہد تو خوب چاٹ سکتے ہیں

زندگی اک گنوار بی بی ہے

روشنی اس تلک نہ پہنچے گی

راستوں کو لکیر مت جانو

ظلم، محسن نہیں ہوا کرتا

لے اڑیں گے ہواؤں کے جھونکے

کسبِ اشراف کر نہیں سکتا

دین حق کا رواج صدقہ ہے

سنو اس کو سماعتِ دل سے

ایک لمحے کی بھی نہ ہو تاخیر