روشنی اس تلک نہ پہنچے گی
جو فقط شمع شمع کرتا ہے
خلد کا مستحق نہ ٹھہرے گا
جو قرابت کو قطع کرتا ہے
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج